محمد سعد چودھری

بطور لیکچرار پاک تُرک معارف انٹرنیشنل سکول ملتان میں تعینات ہیں۔ پیشے سے کیمسٹری کے استاد ہیں مگر لفظوں کی کیمیا گری بھی خوب جانتے ہیں۔ اردو تنقید اور انشاءپردازی میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ تجریدی نثر کی کتاب “وبالِ دوش” کے مصنف ہیں۔ پروڈکشن میڈیا انڈسٹری میں مختلف ایجنسیوں کو بطور Creative Director اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں۔

PABWRPکے ریڈرز کے ہمراہ کاروانِ ادب و ہنر کی ہمراہی میں تین سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔

پیبورب کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ “یہ نہ صرف فروغِ ادب مصروفِ عمل، بلکہ جمالیاتی بنیادوں پر قائم علم و فن کی تمام اصناف کی ترویج و ترقی میں شاملِ کار ہے۔”

 

No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *